the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
حیدرآباد۔27جون(اعتماد نیوز)آندھرا پردیش میں پیش آئے گیس پائپ لائن حادثہ کے محرکات پر جب ہم نے .طر دوڑائی تو پتہ چلا کہ اس حادثہ کے پیچھے عہدیداروں کی شدید لا پرواہی ہے۔ یہی وجہ سے کہ گیس پائپ لائن کے لئے غیر معیاری اور مقررہ مدت سے زائد آؤٹ ڈیٹڈ پائپ لائن کی وجہ سے گیس لیکر ہوکر یہ حادثہ پیش آیا۔ اس سے ماقبل مقامی



عوام کی جانب سے بار بار اس جانب سے توجہ دلائی گئی تاہم نتیجہ صفر ہی رہا ہے۔ مقامی افراد کا الزام ہے کہ جب آج صبح یہ حادثہ پیش آیا تو گھنٹوں گزر جانے کے باوجود گئیل کمپنی کے ذمہداران کی جانب سے کوئی جواب نہیں ملا۔ اور وہ خواب غفلت میں ہی رہے۔ اس حادثہ کے فوری بعد کئی جھونپڑے نذر آتش ہوگئے جسکے نتیجہ میں سینکڑوں افراد بے گھر ہوگئے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
خصوصی میں زیادہ دیکھے گئے
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.